22 نومبر 2018 - 18:26
تصویری رپورٹ: ایران کے 5 سرحدی محافظ آزادی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے اعلامیہ کے مطابق دہشت گردوں نے ایران کے 5 سرحدی محافظوں کو آزاد کردیا ہے جبکہ اغوا شدہ باقی سرحدی محافظوں کی رہائی کے لئے کوششیں جاری ہیں۔